26

لانگ مارچ مذاکرات کامیاب، نوٹس ہاتھ میں دے دیا گیا،علامہ شبیر میثمی

  • News cod : 10699
  • 16 فوریه 2021 - 0:23
لانگ مارچ مذاکرات کامیاب، نوٹس ہاتھ میں دے دیا گیا،علامہ شبیر میثمی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم نے نوری آباد آکر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد سے ملاقات کی اور کئی گھنٹوں کی گفت و شنید کے بعد مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم نے نوری آباد آکر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد سے ملاقات کی اور کئی گھنٹوں کی گفت و شنید کے بعد مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ باقاعدہ آفیشلی نوٹس ہاتھ میں دیا گیا ہے اور باقی تمام مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10699