وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کے صاحبزادے کے انتقال پرملال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خانوادے کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔ اس المناک وفات پر علامہ محمد رمضان توقیر کو ٹیلی فون پر تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم یاسر شاہ کی مغفرت کی دعا فرمائی اور اللہ سے تمام سوگوار خانوادے کے لیے صبر کی دعا فرمائی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ رمضان توقیر سے فرزند کی وفات پر تعزیت
ائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کے صاحبزادے کے انتقال پرملال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خانوادے کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26820












