21

روزہ رکھنے کا حکم اس لئے دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں… امام‌ رضا علیہ السلام

  • News cod : 15725
  • 19 آوریل 2021 - 5:31
روزہ رکھنے کا حکم اس لئے دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں… امام‌ رضا علیہ السلام

امام علی رضا عليہ السلام فرناتے ہیں اِنَّما اُمِرُوا بِالصَّوْمِ لِكَىْ يَعْرِفُوا أَلَمَ الْجُوْعِ وَ الْعَطَشِ فَيَسْـتَدِلُّوا عَلى فَقْرِ اْلاْخِـرَةِ روزہ رکھنے کا حکم […]

امام علی رضا عليہ السلام فرناتے ہیں

اِنَّما اُمِرُوا بِالصَّوْمِ لِكَىْ يَعْرِفُوا أَلَمَ الْجُوْعِ وَ الْعَطَشِ فَيَسْـتَدِلُّوا عَلى فَقْرِ اْلاْخِـرَةِ

روزہ رکھنے کا حکم اس لئے دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں اور اسی کے ذریعے سے قیامت کے دن کی ضرورت اور نیاز کو بھی سمجھ سکیں۔

علل الشرايع، ص 10

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15725

ٹیگز

مزید خبریں