ابراہیم اکارڈ، ایک چنگل مسلمان اس سے دور رہیں،  وائس آف دی وائس لیس، مجلس وحدت المسلمین شعبہ خواتین،

01نوامبر
ابراہیم اکارڈ مسلمانوں کے لیے ایک چنگل ہے، امت کو اس سے دور رہنا چاہیے، مقررین

ابراہیم اکارڈ مسلمانوں کے لیے ایک چنگل ہے، امت کو اس سے دور رہنا چاہیے، مقررین

 وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ؛ خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں شیعہ سنی تنظیموں کے ذمہ داران سمیت خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی