ایران کا مقامی ساختہ کارگو طیارہ،15 سالہ تحقیقاتی عمل کے بعد ایران دنیا کے ان چند ممالک میں شامل، مختلف حالات میں 100 گھنٹے کی آزمائشی پروازیں مکمل کرنا ہوں گی۔
29اکتبر
15 سالہ تحقیقاتی عمل کے بعد ایران دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔