بیروت:حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم، حزب اللہ مزید مضبوط اور زیادہ فعال ہو کر میدان میں،

27اکتبر
دشمن کے حملوں کے بعد حزب اللہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور فعال ہو کر کھڑی ہوئی ہے شیخ نعیم قاسم

دشمن کے حملوں کے بعد حزب اللہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور فعال ہو کر کھڑی ہوئی ہے شیخ نعیم قاسم

شیخ نعیم قاسم نے اپنے موجودہ عہدے کا پہلا سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دشمن کی طرف سے لگائے گئے ضربوں کے بعد حزب اللہ مزید مضبوط اور زیادہ فعال ہو کر میدان میں واپس آئی ہے