یورپی یونین نے چین سے مطالبہ، یوکرین میں جاری جنگ، اقتصادی تعلقات میں متوازن پیش رفت ناگزیر،

28اکتبر
چین، یوکرین جنگ ختم کرانے میں کردار ادا کرے، یورپی یونین کی اپیل

چین، یوکرین جنگ ختم کرانے میں کردار ادا کرے، یورپی یونین کی اپیل

یورپی یونین نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے روس کو جنگ بندی پر آمادہ کرے اور یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے میں تعمیری کردار ادا کرے