2

اسرائیلی کنسٹ کے رکن نے غزہ میں شکست کا اعتراف کر دیا

  • News cod : 62519
  • 11 اکتبر 2025 - 9:18
اسرائیلی کنسٹ کے رکن نے غزہ میں شکست کا اعتراف کر دیا
اسرائیلی نمائندہ امیت ہالوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس نہ تو ختم ہوئی اور نہ ہی غیر مسلح کیا گیا ہے

اسرائیلی نمائندہ امیت ہالوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس نہ تو ختم ہوئی اور نہ ہی غیر مسلح کیا گیا ہے۔

ہالوی نے مزید کہا کہ عوام کو حقیقت بتائی جانی چاہیے اور انہیں جھوٹ یا خیالی امکانات سے گمراہ نہیں کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک اور ایسا واقعہ سات اکتوبر کو یا پھر ۱۰، ۲۰ یا ۳۰ سال بعد بھی ہو سکتا ہے، کیونکہ حماس آج بھی سینکڑوں ہزاروں اہلکاروں کے ساتھ مضبوط ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62519