ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو مبارک باد
پاکستان کے مسائل کا حل بھی شفاف ، منصفانہ، عادلانہ نظام حکومت میں مضمر ہے،21 رمضان المبارک کی مناسبت سے پیغام
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ دعا کرنے سے ہدایت اور رہنمائی بھی بڑھ جاتی ہے اورانسان حوادث کا مقابلہ کرتا ہے۔
ان کی وفات پر سرپرست اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ غم کی ان ساعتوں میں ہم مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسلام کو اغیار سے بچانے کیلئے اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی۔ حافظ رسالت حضرت علی علیہ السلام نے جس دلیری کے ساتھ سینہ سپر ہو کر کفار اور دشمنوں کو واصل جہنم کیا یہ جذبہ ہر مجاہد اور حریت پسند کیلئے نمونہ عمل ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ مسائل سے نبرد آزما ہونے اور اختلافات کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لئے باہمی صلح و رواداری کو فروغ دیا جائے۔
ہر حاجت اور ہر فرض کی چابی دعا ہے۔ سب نعمتیں اور رحمتیں اللہ کے پاس ہیں اور ان کو حاصل کرنے کا وسیلہ دعا ہے
وقت کا تقاضا ہے کہ مسائل سے نبرد آزما ہونے اور اختلافات کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لئے باہمی صلح و رواداری کو فروغ دیا جائے، ولادت امام حسن کے موقع پر پیغام
انہوں نے کہا ہے کہ فطرہ شرائط کے مطابق مستحقین کو دیا جا سکتا ہے۔ فطرت دینا لازم ہے۔ حتیٰ کہ نومولود کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔