24آوریل
ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ

ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ

ایرانی صدر کا گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاک ایران تعلقات خراب نہیں کر سکتی۔

15آوریل
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ذرائع کا بتانا ہے کہ ایرانی صدر دورہ پاکستان میں صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

15آوریل
ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔

15آوریل
ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام ”جشن آغاز القدس ” شمعیں روشن

ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام ”جشن آغاز القدس ” شمعیں روشن

 اس موقع پر بیاد شہدائے فلسطین بالخصوص فرزندان اسماعیل ھنیہ کے لئے شمعیں روشن کی گئیں اور فتح ایران کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

14آوریل
ایران کے کامیاب حملے سے ثابت ہوگیا کہ غاصب اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، علامہ عارف واحدی

ایران کے کامیاب حملے سے ثابت ہوگیا کہ غاصب اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، علامہ عارف واحدی

انہوں کہا کہ ہم ایران کے جرائت مندانہ حملے کی حمایت کرتے ہیں۔ پوری مسلمان دنیا خاص طور پر مسلم حکمرانوں کو غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے مقابلے میں فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ ا

14آوریل
ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،علامہ سبطین سبزواری

ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلدشاعر مشرق علامہ اقبال کی فکر اور پیشین گوئی کے مطابق ایران عالم مشرکہ جنیوا بنے گا جس کا آغاز امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں1979ءمیں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی شکل میں ہو چکا ہے۔

14آوریل
ایران کا اسرائیل پر حملہ خوش آئند، صیہونی ریاست کے خلاف دفاع کا آغاز ،اب مسلم ممالک ساتھ دیں ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ایران کا اسرائیل پر حملہ خوش آئند، صیہونی ریاست کے خلاف دفاع کا آغاز ،اب مسلم ممالک ساتھ دیں ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا سعودی عرب، ترکی ،پاکستان ،انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک کھل کراسلامی جمہوری ایران کا ساتھ دیں، جیسے اسرائیل کی حمایت میں عالم کفر امریکہ برطانیہ جاپان فرانس اکٹھے ہو چکے ہیں ۔

14آوریل
ایران کا حملہ قانون کے عین مطابق تھا، حامد میر

ایران کا حملہ قانون کے عین مطابق تھا، حامد میر

حامد میر نے مزید لکھا کہ اسرائیل اور اسکے مغربی اتحادیوں کو سوچنا چاہئیے کہ ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر صرف فلسطینی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت خوش کیوں ہے؟

14آوریل
پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے

پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے

پاکستان نے 2 اپریل کو شام میں ایرانی قونصلر دفتر پر حملے کو خطے میں ایک بڑی کشیدگی کے طور پر اشارہ کیا تھا اور آج کی پیش رفت سفارت کاری کے بریک ڈاون کو ظاہر کرتی ہے۔

14آوریل
اسرائیل کی بربادی کا نقارہ بج چکا ہے،دنیا بھر کے مظلومین متحد ہو رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی

اسرائیل کی بربادی کا نقارہ بج چکا ہے،دنیا بھر کے مظلومین متحد ہو رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی

علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ دنیا بھر کے مظلوم رہبر معظم انقلاب کے ایک اشارے کے منتظر ہیں، عالمی استکبار جان لے کہ اس کے خوف کا بت پاش پاش ہو چکا ہے۔