ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو مبارک باد
خواجہ علی کاظم اور سید علی آغا جان نے اپنی خوبصورت آواز اور عقیدت بھرے کلام سے اہلِ بیتؑ کی محبت کو عام کیا۔ ان کی منقبت خوانی ہمیشہ سننے والوں کے دلوں میں ایمان و عشق کی روشنی بکھیرتی رہے گی۔
خواجہ علی کاظم اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ (عج) میں شرکت کے بعد کراچی جارہے تھے
انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت و تائید کے ساتھ چھیالیسویں سالگرہ کی رہبر معظم اور ایران کی غیور عوام کوخراج تحسین مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دنیا کے دیگر مذاہب کا بھی اس حقیقت پر کامل یقین ہے کہ جب دنیا گناہوں سے بھر جائے گی تو ایک نجات دہندہ کی آمد ہو گی
تمام مسلمانوںکو مل کر ظلم و جور کے خاتمے اور امام مہدی کے ظہور اور قیام کیلئے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہیں
علامہ سید محمد تقی نقوی نے ببرلو مدرسہ دارالحکمت ببرلو کے سالانہ اجتماع میں بھی خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا
قائد ملت جعفریہ نے کہا: عالمی سامراج کے امت مسلمہ کے خلاف جاری جارحانہ اقدامات کو روکا جائے۔ اگر ہم زندہ اور باوقار قوم کے طور پر دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں اعلی اہداف کے حصول کے لئے متحد ہونا پڑے گا، گروہی اور مسلکی حصاروں سے دست کش ہونا پڑے گااور اپنے اندر جذبہ اور استقامت پیدا کرنا ہو گا۔
اپنے بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ مرجعیت کے ہاتھوں مختلف میدانوں میں شرمناک شکست کے بعد عالمی غنڈوں نے اپنی توپوں کا رخ مرجعیت کی طرف موڑ دیا ہے،
کانفرنس میں امامیہ اسکاؤٹنگ کی 40 سالہ تاریخ اور خدمات کی رپورٹ پیش کی گئی۔