زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا کو بے بنیاد اور من گھڑت مقدمے میں سزا سنانا موجودہ مسلط نظام کے ظلم و جبر اور انتقامی رویے کا کھلا ثبوت ہے
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، خصوصاً قم میں زیرِ تعلیم طلاب کو درپیش مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
پاکستان بھر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالسِ عزاء عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں؛ ان مجالسِ عزاء میں مؤمنین و مؤمنات کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں
حضرت علیہ الصلوۃ والسلام نے سیاستِ الہیہ کو جس مفصل اور مدلل انداز میں بیان کیا وہ انتہائی بے مثال ہے۔
ضلع اٹک اور دور دراز علاقوں سے مومنین کی بڑی تعداد کے ساتھ ضلع اٹک کے 70 سے زائد امام جمعہ والجماعت نے کانفرنس میں شرکت کی
دونوں علماء کے درمیان ملکی و بین الاقوامی حالات، ملتِ تشیع کو درپیش مسائل، اور ایامِ فاطمیہ (س) کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی۔
سکردو: جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور" کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب تیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے
وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ؛ خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں شیعہ سنی تنظیموں کے ذمہ داران سمیت خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی