زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
صدرِ مجلسِ وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں امیر اہلسنّت و الجماعت گلگت پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ گلگت بلتستان کی وحدت اور امن کو سبوتاژ کرنے کی عالمی استعماری طاقتیں بالخصوص امریکہ کی سازشوں کا شاخسانہ ہے
علامہ شیخ میرزا علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں اتحاد اور قومی یکجہتی کی فضاء کے قیام میں تمام مسالک نے نمایاں کردار ادا کیا ہے جس میں امیر اہل سنت والجماعت قاضی نثار احمد کا کلیدی کردار ہے بالخصوص قومی مطالبات کو پیش کرنے میں صف اول کا کردار پایا ہے ایسے میں ان پر بزدلانہ و شرمناک قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں
انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر اور مرکزی جامع مسجد سکردو کے نائب امام جمعہ نے نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکمران امریکہ کی خوشامدی میں مصروف ہیں اور عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء سید اظہار بخاری اور سید محمد باقر کاظمی نے قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات اور سیلاب زدہ علاقوں میں نیڈ فاونڈیشن، شیعہ علماء کونسل، باب العلم ٹرسٹ اور ابوذر ویلفیئر سوسائٹی کی مشترکہ خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی
جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام انجمن کے صدر دفتر دار المصطفٰی شریعت آباد بڈگام میں رحمۃ للعالمین ؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا؛ کانفرنس میں وادی کی متعدد دینی شخصیات اور معززین نے شرکت اور رسولِ خدا (ص) کی تعلیمات اور سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالی۔
نصوبہ ہمارے حکمران اگر امریکی جال میں آکر ابراہم کارڈ کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہیں تو یہ بانیانِ پاکستان کے وژن اور پالیسی سے کھلم کھلا بغات ہو گی جسے پاکستانی قوم کبھی بھی قبول نہیں کرے گی
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے سبی بلوچستان میں عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل میدان جنگ میں شکست کھا کر عرب و مسلم حکمرانوں کی مدد سے مذاکرات کی میز پر اپنی ہاری ہوئی بازی جیتنا چاہتے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ فلوٹیلا پر سوار کارکنوں کی غیر قانونی حراست بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس اقدام سے بے گناہ افراد کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم قال امام حسن عسکری علیہ السلام ایمان کی علامتیں عَلامَةُ الاْيمانِ خَمْسٌ: التَّخَتُّمُ بِالْيَمينِ، وَ صَلاةُ الإحْدى وَ خَمْسينَ، وَالْجَهْرُ […]