17می
قیامت کے دن ہمارے اعضا موافقت یا مخالفت میں گواہی دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قیامت کے دن ہمارے اعضا موافقت یا مخالفت میں گواہی دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پابندیوں اور مہنگائی کے باوجود ایرا ن کی طاقت بڑھ رہی ہے ، جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ

19مارس
معروف عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر وفد سمیت ڈپٹی کمشنر منصور ارشد سے ان کے دفتر میں ملاقات

معروف عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر وفد سمیت ڈپٹی کمشنر منصور ارشد سے ان کے دفتر میں ملاقات

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ مالی امداد کی جائے تاکہ انہیں مطلوبہ اشیائے ضروریہ اور ادویات تسلسل کے ساتھ پہنچتی رہیں۔

19مارس
جشن نوروز پر “بادشاہی مسجد” میں چراغاں کا فیصلہ

جشن نوروز پر “بادشاہی مسجد” میں چراغاں کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے ایران کے ساتھ خیر سگالی کے طور پر نئے فارسی سال جشن نوروز پر بادشاہی مسجد میں چراغاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

19مارس
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پی ایس ایل میچ میں پولیس کی جانب سے شہریوں سے فلسطین کا جھنڈا چھیننے پر مذمت

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پی ایس ایل میچ میں پولیس کی جانب سے شہریوں سے فلسطین کا جھنڈا چھیننے پر مذمت

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پی ایس ایل میچ میں پولیس کی جانب سے شہریوں سے فلسطین کا جھنڈا چھیننا قابل مذمت ہے۔غزہ کے مسلمانوں کو عالمی سطح پر جس بےحسی کا سامنا ہے اس میں مسلم ممالک کا کردار بھی کوئی ڈھکا چھپا نہیں۔

19مارس
ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام

ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام

مبلغین سینٹرز میں ملک و ملت کی سلامتی اور مظلوم مسلمانوں کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں بھی جاری ہیں، اللہ تعالیٰ مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے۔

18مارس
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر امیری مقدم نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی امید ظاہر کی ہے۔

17مارس
سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی آئی جی خیبر پختونخوا (ر) سید ارشاد حسین سے ملاقات

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی آئی جی خیبر پختونخوا (ر) سید ارشاد حسین سے ملاقات

اس موقع پر کرم میں پائیدار امن کو بحال کرنے اور مسلکی تعصبات ختم کرنے، علاقے کی ترقی کیلئے لائحہ عمل ببنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔

17مارس
شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔

17مارس
پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

17مارس
سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہل سنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہل سنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

انہوں نے اخبارات کے ایڈیٹرز اور الیکٹرانک میڈیا کے ذمہ داران کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے اپیل کی ہے کہ درست اوقات سحر و افطار کو شائع اور نشر کیا جائے۔ تاکہ عوام تک معلومات صحیح انداز سے پہنچ سکیں۔