2

ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام

  • News cod : 54573
  • 19 مارس 2024 - 17:50
ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام
مبلغین سینٹرز میں ملک و ملت کی سلامتی اور مظلوم مسلمانوں کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں بھی جاری ہیں، اللہ تعالیٰ مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے۔

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی اور چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ہدایات اور زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کے زیراہتمام (ضلع لاڑکانہ، ضلع سانگھڑ، ضلع نوشہروفیروز، ضلع دادو) میں “241” مبلغین علماء کرام کریہ کریہ اپنے فرائض انجام دہی میں مصروف عمل ہیں۔

مبلغین سینٹرز میں ملک و ملت کی سلامتی اور مظلوم مسلمانوں کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں بھی جاری ہیں، اللہ تعالیٰ مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے۔(آمین یارب العالمین)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54573

ٹیگز