ہم اپنے اصولوں سے دستبردار نہیں ہوں گے
علی فیاض (ل بنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر رکن): ایسا لگتا ہے کہ ل بنان کی حکومت، اپنی تمام ناکامیوں اور رسوائیوں کے سامنے آنے اور اندرون و بیرون— حتی اپنے دوستوں کی جانب سے—شدید تنقید کے باوجود، اب بھی ہتھیار ڈالنے کے آپشن پر اصرار کر رہی ہے۔
حکومت اب امریکیوں کو راضی کرنے اور صہیونیوں کے سامنے اپنی تسلیم شدگی کو جواز دینے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد مقاومت کو ختم کرنا اور اسے غیر مسلح کرنا ہے۔
مقاومت ہمیشہ کی طرح تمام ممکنہ حالات اور آپشنز کے لیے تیار ہے، اور اپنے معروف اصولوں—یعنی وطن کے دفاع کا حق، سرزمین کی آزادی، لوگوں کی بلا شرط اپنے دیہات میں واپسی، اور لبنانی معاشرے کے اتحاد کی پابندی—کے مطابق عمل کرے گئ
حکومت دشمن کے مقاصد کے لیے کام کر رہی ہے ح زب ا للہ
ہم اپنے اصولوں سے دستبردار نہیں ہوں گے،
حکومت اب امریکیوں صہیونیوں کو راضی کرنے پے لگے ہے،
وطن کے دفاع کا حق، سرزمین کی آزادی،
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64382












