17مارس
غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی

غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی

غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ کیا ہے۔

16مارس
مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی

مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے مغربی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ فلسطین اور غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہے ہیں۔

16مارس
عید نوروز کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب تہران میں عوام سے خطاب کریں گے

عید نوروز کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب تہران میں عوام سے خطاب کریں گے

رہبرمعظم عیدنوروز کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عوام کے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

16مارس
اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ موقف اختیار کرنا ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ موقف اختیار کرنا ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے امت مسلمہ کو متحد ہوکر مشترکہ موقف اختیار کرنا ہوگا۔

16مارس
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔

15مارس
کھانے کی صف میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیل کا حملہ، 100 شہید اور 200 زخمی

کھانے کی صف میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیل کا حملہ، 100 شہید اور 200 زخمی

تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ غزہ کے کویت اسکوائر پر کھانا اور مدد حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس سے 100 افراد شہید اور 200 زخمی ہو گئے ۔

13مارس
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

انہوں نے اپنے پیغام کے ایک حصے میں تبلیغِ دین کے میدان میں خواتین کے گرانقدر کردار پر بات کرتے ہوئے کہا: اس میدان میں خواتین کی تاثیر کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے اور ہمیں ان کی ہر ممکن حمایت کرنی چاہیے۔

13مارس
قرآن کی تلاوت مقدس فن، غزہ کی مدد دینی فریضہ اور صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام ہے

قرآن کی تلاوت مقدس فن، غزہ کی مدد دینی فریضہ اور صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام ہے

آپ نے کہا کہ قرآن ایک الہی فن ہے اور قرآن کے قاری کا سب سے اہم فریضہ، سامعین کے ذہنوں تک قرآن مجید کے معانی اور مختلف موضوعات کے سلسلے میں قرآن میں پیش کی گئی منظر کشی کو پہنچانا ہے بنابریں قرآن کے قاری، الہی فریضوں کے مبلّغین کا مصداق ہیں اور انھیں خود کو الہی فریضوں کے ایک مبلّغ کے حالات کے مطابق ڈھالنا چاہیے۔

12مارس
مؤثر تبلیغ کی اہم ترین شرط “اخلاص” ہے، آیت اللہ علم الہدیٰ

مؤثر تبلیغ کی اہم ترین شرط “اخلاص” ہے، آیت اللہ علم الہدیٰ

آیت اللہ علم الہدیٰ نے کہا: لوگوں کی روزمرہ ضروریات کو تاحد الامکان پورا کرنا علماء و مبلغین کے فرائض میں شامل ہے۔

11مارس
اسرائیل کو اقوام متحدہ کے حقوق نسواں کمیشن سے بے دخل کیا جائے، ایران

اسرائیل کو اقوام متحدہ کے حقوق نسواں کمیشن سے بے دخل کیا جائے، ایران

صدر رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں نے کہا ہے کہ فلسطینی خواتین پر مظالم کی وجہ سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔