اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے عید الضحیٰ کے موقع پر لاہور میں نماز الضحیٰ کی ٹائمنگ اور مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔
واضح رہے کہ اگر آپ اونٹ کو نحر کرنے کے بجائے ذبح کرتے ہیں تو اس کے جسم سے خون نکل ہی نہیں سکتا
مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف اہل غزہ اور جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی اور جو بھی ممکن ہو مدد و معاونت
فلسطینی نہتے بچوں سے زیادہ دور حاضر میں اور کون جارحیت کا شکا ر ہوگا؟دنیا پر واضح ہوگیا کہ اصل دہشتگردظالم سامراج، افسوس عالمی دنیا کیساتھ مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یو م پر پیغام
رہبر معظم نے امام خمینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملک کو خودمختاری عطا کی جس کا مطلب یہ ہے کہ ایران امریکی اشاروں کا انتظار نہیں کرتا۔
حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) بارہا تاکید فرماتے تھے کہ "یہ قیام اور انقلاب جو ہم نے برپا کیا ہے، نہ خاموش ہونے والا ہے نہ ختم ہونے والا، بلکہ یہ امام عصر(عج) کے ظہور کا پیش خیمہ ہے۔"
حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: امام راحل (رہ) جو کچھ سمجھتے تھے، درست سمجھتے تھے اور جو کچھ انجام دیتے تھے، درست انجام دیتے تھے۔ وہ علم و عمل کا جامع نمونہ تھے لہٰذا اللہ کے لطف و کرم سے اس مردِ خدا کی علمی و عملی سرگرمیوں میں کوئی کمی یا نقص مشاہدہ نہیں ہوا۔
مدرسہ امام المنتظرؑ عج میں معاونت فرہنگی و تربیتی کی جانب سے شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پُرسوز مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ اس پُر فیض مجلس کا آغاز برادرِ مکرم محسن علی کی پُر اثر تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔ اس کے بعد معاون فرہنگی و تربیتی مدرسہ امام المنتظرؑ عج نے مختصر مگر بامعنی خطاب فرمایا۔ بعد ازاں قبلہ محترم حجۃ مولانا کاشف علی اجتہادی صاحب نے مجلس سے خطاب فرمایا۔
علامہ ساجد نقوی کے مطابق حضرت امام خمینی نے عالمی صہیونیت اور سامراج کے ظلم و استحصال اور جبر و استبداد کے ہاتھوں ستائی ہوئی مظلوم انسانیت کو ذلت و بے بسی کی پستیوں سے نکال کر شرف انسانیت سے ہمکنار کردیا اور یہ امر ایک تاریخی حقیقت بن چکا ہے
خدا کرے کہ مرحوم کی روح حضرت حق کی رحمت کے سائے میں اور اولیائے الٰہی کی رفاقت میں دائمی سکون اور آرام پائے۔