07دسامبر
امریکی حکام بھتہ خور اور باغی ہیں، امام جمعہ تہران

امریکی حکام بھتہ خور اور باغی ہیں، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اخلاقی اور قانونی حیثیت کھو چکا ہے۔ وہ مذاکرات نہیں کرتا، بلکہ تاوان لیتا ہے۔ امریکہ نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا اور معاہدے سے دستبردار ہو گیا۔

28نوامبر
اسرائیل؛ حزب اللہ کے بعد حماس سے مذاکرات پر آمادہ

اسرائیل؛ حزب اللہ کے بعد حماس سے مذاکرات پر آمادہ

امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد، غاصب اسرائیل حماس کے ساتھ امن مذاکرات کی کوشش کر رہا ہے۔

28نوامبر
حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

حزب اللہ نے آج سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے دو ماہ مکمل ہونے پر اعلان کیا ہے وہ سید حسن نصراللہ کی عوامی سطح پر نماز جنازہ پڑھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

28نوامبر
آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ خواہران کی با صلاحیت طالبات سے خطاب

آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ خواہران کی با صلاحیت طالبات سے خطاب

قم میں منعقدہ حوزہ علمیہ خواہران کی نخبہ اور با صلاحیت طالبات کے تیسرے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ اعرافی نے طلاب کو علم و معرفت میں گہرائی پیدا کرنے اور آدابِ و اخلاق حسنہ سے مزین رہنے کی تلقین کی۔

27نوامبر
کراچی، علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں “حمایت مظلومین پاراچنار” ماتمی ریلی

کراچی، علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں “حمایت مظلومین پاراچنار” ماتمی ریلی

ریلی میں کراچی بھر کے علماء کرام و تنظیمی کارکنان نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سے سیکرٹری جنرل و دیگر مرکزی و صوبائی ذمہ داران نے اہم خطاب بھی کیا۔

27نوامبر
شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت، شیخ ابراهیم زکزاکی

شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت، شیخ ابراهیم زکزاکی

تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

27نوامبر
حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں, علامہ ساجد نقوی

حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں, علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عوام کے جان و مال کی حفاظت حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے، حکمران امن قائم کرنے کیلئے عملی کردار ادا کریں۔

25نوامبر
قرآن کریم اور نہج البلاغہ کی تفسیر سے مقاومتی محور کی حوصلہ افزائی کی جائے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

قرآن کریم اور نہج البلاغہ کی تفسیر سے مقاومتی محور کی حوصلہ افزائی کی جائے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: قرآن کریم اور نہج البلاغہ کی تفسیر جنگی امور میں بھی انتہائی کارآمد ہے۔ ہمیں اپنے ثقافتی امور کے ذریعہ لبنانی، شامی، فلسطینی اور یمنی بھائیوں اور بہنوں کے حوصلے کو مزید تقویت دینی چاہیے۔

25نوامبر
حوزہ علمیہ قم اور مراجع کرام، پاکستان کے پاراچنار میں شیعوں کی شہادت پر غمگین ہیں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

حوزہ علمیہ قم اور مراجع کرام، پاکستان کے پاراچنار میں شیعوں کی شہادت پر غمگین ہیں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے پاکستان کے شہر پاراچنار میں ہونے والے ہولناک سانحہ کی سخت مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وحشیانہ حملہ نہ صرف شیعیان پاکستان کے لیے المیہ ہے بلکہ امت مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش کا حصہ بھی ہے۔

25نوامبر
آیت اللہ اعرافی کا ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اہم پیغام

آیت اللہ اعرافی کا ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اہم پیغام

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے جاری پیغام میں تین روزہ تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات کے فروغ کے لیے تبلیغ فاطمی نامی تحریک کا آغاز کیا۔