خواتین کے حقوق کے دفاع کا نعرہ، مغرب کا سب سے بڑا جھوٹ اور دھوکہ ہے، آیت اللہ احمد مروی
انسان کی بہت ساری اعلیٰ روحانی خوبیاں فقط خاندانی ماحول میں ہی پروان چڑھ سکتی ہیں،یہ خاندانی ماحول ہی ہے جہاں انسان اپنی خود غرضیوں پر قابو پا کر دوسروں کو اپنے آپ پر ترجیح دیتا ہے، اس لئے خاندان ؛ایثار، فداکاری،صبر اور دیگر انسانی خوبیوں کی نشوونما کی جگہ ہے ۔
علامہ میثمی نے کہا کہ اسلامی نظام کی دن بدن کامیابی اور غاصب صیہونی ریاست کی ناکامی درحقیقت مجاہدین اسلام کا اللہ تعالیٰ پر مکمل توکل کا نتیجہ ہے۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد، صیہونی حکومت کی سفاکیت اور درندگی میں مسلسل اضافہ ہوا اور آج اس بچوں کی قاتل حکومت کے جرائم سے دنیا کے آزادی پسند انسانوں کے دل مجروح ہیں۔
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یکم نومبر یومِ آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں حکمران سے گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہنماوں نے کہا کہ راستے محفوظ نہ ہونے کے باعث شہری مختلف قسم کے مسائل سے دوچار ہیں، یہاں تک کہ خوراک، تیل اور ادویات بھی ختم ہو گئی ہیں اور لوگ علاج نہ ملنے کے باعث مر رہے ہیں، اس وجہ سے ہم دھرنا دینے پر مجبور ہو گئیے ہیں
ملاقات میں عمومی طور پر شیعوں خصوصی طور پر پاکستان کے شیعوں بالاخص عزائے حضرت امام حسین علیہ السلام سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر نو منتخب صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد، سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزادہ و دیگر معزز ذمہ داران بھی ہمراہ موجود تھے۔
شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے قم المقدس کے سفر کے دوران آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان کے ایک معروف سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ جو کہ اپنی منفرد گفتگو اور متنوع موضوعات پر مبنی پوڈکاسٹس کے لیے جانے جاتے ہیں، انہوں نے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ انور علی نجفی کے ساتھ حالات حاضرہ پر گفتگو کی ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔