27آوریل
امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

فلسطین کی حمایت میں طلبہ کی تحریک پورے امریکہ میں شدت اختیار کر چکی ہے اور یہ کئی دوسرے یورپی ممالک تک پھیل چکی ہے، تاہم اب تک سینکڑوں طلبہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

02آوریل
بین الاقوامی تلاوتِ قرآن کریم مقابلے میں پاکستانی قاری ابوبکر کا پہلا نمبر

بین الاقوامی تلاوتِ قرآن کریم مقابلے میں پاکستانی قاری ابوبکر کا پہلا نمبر

یہ اقدام جہاں تینوں ممالک کے درمیان اسلامی ثقافت اور تہذیبی روابط میں مضبوط تعلق کی بنیاد ہے وہاں مشترکہ مسائل خصوصا قرآن کریم،سیرت رسول اکرم اور اسلامی موضوعات پر ایک مختلف ثقافتی پروگراموں کی تشکیل اور ایک دوسرے کو قریب کرنے کا بھی اہم ذریعہ ہے۔

02آوریل
شب قدر رحمتوں کے نزول اورگناہوں کی مغفرت کی رات ہے ، علامہ ساجد نقوی

شب قدر رحمتوں کے نزول اورگناہوں کی مغفرت کی رات ہے ، علامہ ساجد نقوی

قرآن مجید کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ تمام مسائل و مشکلات کا خاتمہ نہ ہو

02آوریل
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کا دہشت گرد حملہ، 7 فوجی مشیر شہید، دنیا بھر سے مذمتی پیغام

دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کا دہشت گرد حملہ، 7 فوجی مشیر شہید، دنیا بھر سے مذمتی پیغام

شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج یعنی منگل کو ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے جا رہی ہے۔

02آوریل
حضرت علی (ع) پیغمبر اکرم (ص) کے وصی بلافصل اور ان کے بعد افضلِ موجوداتِ عالم ہیں

حضرت علی (ع) پیغمبر اکرم (ص) کے وصی بلافصل اور ان کے بعد افضلِ موجوداتِ عالم ہیں

انہوں نے مزید کہا: ان راتوں کے اعمال میں سے ایک قرآن کریم کو سر پر رکھنا اور معصومین علیہم السلام کا واسطہ دے کر دعا کرنا ہے اور اس کا معنی یہ ہے کہ میں اس لاریب اور مقدس کتاب کو اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے اور خدا کے درمیان واسطہ قرار دیتا ہوں۔

01آوریل
شہادت امام علی (ع) کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزا برآمد ہوگا

شہادت امام علی (ع) کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزا برآمد ہوگا

حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کے یوم شہادت پر ماتمی جلوس حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے گھر سے برامد ہوگا اور حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا پر اختتام پذیر ہوگا۔

01آوریل
ڈیرہ پریس کلب میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں القدس سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ پریس کلب میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں القدس سیمینار کا انعقاد

قدس سیمینار کے مقررین نے غزہ و فلسطین دیگر اسلامی ممالک میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم انسانیت سوز ی کے واقعات اور اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور امن کے ٹھیکداروں کے خلاف کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

31مارس
زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 400 روپے ، زیادہ تر چاول استعمال کرنے والے1050روپے فی کس فطرہ ادا کریں

زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 400 روپے ، زیادہ تر چاول استعمال کرنے والے1050روپے فی کس فطرہ ادا کریں

واضح رہے کہ عید الفطر کی رات گھر کے تمام افراد حتیٰ کہ نومولود بچے کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔

31مارس
امیر المومنین علیہ السلام کی ذات کا ایک منفرد پہلو عدل و انصاف کا نفاذ ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

امیر المومنین علیہ السلام کی ذات کا ایک منفرد پہلو عدل و انصاف کا نفاذ ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ امیر المومنین علیہ السلام نے سیاسی ، معاشی، سماجی ،تہذیبی اور تعلیمی وغیرہ تمام میدانوں میں جو اقدامات اور اصلاحات کیں وہ تمام ادوار اور تمام ریاستوں کے لیے نمونہ عمل ہیں۔

31مارس
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے علامہ ناظر تقوی کی ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے علامہ ناظر تقوی کی ملاقات

تبلیغ دین میں تبلیغ قولی سے زیادہ اہم تبلیغ عملی ہے اور تبلیغ کے نتیجے میں ایک انسان کی ہدایت مبلغ کے لیے دنیا وما فیھا سے بہتر ہے۔