20مارس
دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

01مارس
مشکلات کے باوجود عوام خلوص کے ساتھ ہر میدان میں حاضر ہیں، آیت اللہ جنتی

مشکلات کے باوجود عوام خلوص کے ساتھ ہر میدان میں حاضر ہیں، آیت اللہ جنتی

اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے ہمیشہ ایرانی عوام نے انقلاب کے دشمنوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

01مارس
اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ، اسپین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں امداد کے لیے قطار میں کھڑے مظلوم فلسطینیوں پر قابض فوج کی اندھا دھند فائرگ اور 100 سے زائد خواتین اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

01مارس
آج کے انتخابات سے ایران کے دوست خوش اور دشمن مایوس ہوں گے، رہبر معظم

آج کے انتخابات سے ایران کے دوست خوش اور دشمن مایوس ہوں گے، رہبر معظم

ہمارے دوست اور ایرانی قوم سے پیار کرنے والے افراد بھی اور اس کے دشمن اور بدخواہ بھی اس الیکشن پر نظریں رکھے ہوئے ہیں اور ہر طرف سے ہمارے ملک کے مسائل کو دیکھا جا رہا ہے، بنابریں ہماری عزیز قوم اس بات پر توجہ رکھے اور دوستوں کو خوش اور بدخواہوں کو مایوس کر دے۔

01مارس
ہم سب کو صحیح اور اہل افراد کا انتخاب کرنا چاہئے، آیت الله العظمی جوادی آملی

ہم سب کو صحیح اور اہل افراد کا انتخاب کرنا چاہئے، آیت الله العظمی جوادی آملی

ہم امید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ اہل اور با صلاحیت حکام اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دیں گے

01مارس
آیت اللہ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت

آیت اللہ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت

حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے کہا: مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے انتخابات میں شرکت کرنا ضروری ہے۔

01مارس
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کا آغاز؛ رہبرِ انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا

ایران میں پارلیمنٹ اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کا آغاز؛ رہبرِ انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن کے مطابق، ایران بھر میں 6 کروڑ 11 لاکھ 72 ہزار 298 افراد ووٹنگ میں حصہ لے سکیں گے۔

29فوریه
امداد لینے کیلیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛ 100 سے زائد شہید

امداد لینے کیلیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛ 100 سے زائد شہید

رفح: غزہ میں امداد لینے کے لیے میدان میں جمع ہونے والے فسطینی خواتین اور بچوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں 104 افراد شہید اور 760 زخمی ہوگئے۔

29فوریه
نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔

29فوریه
سربراہ حوزہ علمیہ کے خط کے جواب میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ اور انگلینڈ اور ویلز کے کیتھولک بشپس کی کانفرنس کے صدر کا خط

سربراہ حوزہ علمیہ کے خط کے جواب میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ اور انگلینڈ اور ویلز کے کیتھولک بشپس کی کانفرنس کے صدر کا خط

اس خط میں آیت اللہ اعرافی کا تہہ دل سے مبارکباد پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے خط کے متن پر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کو بھی تہہ دل سے سلام و مبارکباد پیش کی۔