27آوریل
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خدمت میں حوزہ علمیہ کی علمی وضعیت کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔

20مارس
خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

20مارس
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1402 کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔

20مارس
رہبر معظم کا نئے شمسی سال کے آغاز پر پیغام، غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا

رہبر معظم کا نئے شمسی سال کے آغاز پر پیغام، غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا۔

19مارس
حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی

حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی

غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔

17مارس
غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی

غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی

غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ کیا ہے۔

17مارس
شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔

17مارس
سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہل سنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہل سنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

انہوں نے اخبارات کے ایڈیٹرز اور الیکٹرانک میڈیا کے ذمہ داران کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے اپیل کی ہے کہ درست اوقات سحر و افطار کو شائع اور نشر کیا جائے۔ تاکہ عوام تک معلومات صحیح انداز سے پہنچ سکیں۔

16مارس
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں نے بارود سے گھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔

16مارس
مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی

مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے مغربی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ فلسطین اور غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہے ہیں۔