2

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

  • News cod : 55289
  • 27 آوریل 2024 - 20:53
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات
قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خدمت میں حوزہ علمیہ کی علمی وضعیت کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔

وفاق ٹائمز، حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی نے آج صبح آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے فقہ اور اصول کے دروس کے ساتھ ساتھ طلباء کی تعلیمی صورت حال پر توجہ دینے، تفسیرِ قرآن بالخصوص عوامی ذرائع پر توجہ دینے اور مختلف دینی شکوک و شبہات کا جواب دینے کو بھی انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خدمت میں حوزہ علمیہ کی علمی وضعیت کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55289

ٹیگز