23آوریل
مختصر حالات زندگی حضرت علامہ مفتی جعفر حسین

مختصر حالات زندگی حضرت علامہ مفتی جعفر حسین

1928میں جب آپکی عمر 14سال تھی اعلی تعلیم کے حصول کے لئے مرکز علم و ادب حوزہ علمیہ لکھنؤ داخل کروا دیا گیا۔اپ نے لکھنوء سے فاضل ادب اور فاضل حدیث کی اسناد بھی حاصل کیں خدا داد صلاحیت اور اعلی زہانت کی بدولت آپ نے 16سال کا نصاب صرف 8سال میں امتیازی حیثیت سے پاس کیا

14آوریل
اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ

اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ

اس وقت ایران نے اسرائیل کو اسی نفسیاتی جنگ میں الجھا دیا ہے ۔ لہٰذا ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب سے ایران نے انتقام لینے بات کی ہے تب سے اسرائیل تو اسرائیل امریکہ بہادر تک کے ہاتھ پاؤں کانپ رہے ہیں

10آوریل
سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

آپ نے درس وتدریس کے ذریعے اپنی بابر کت عمر میں بہت کم مدت میں جوان،پرہیزگار ،مجاہد اور بابصیرت شاگردوں کی تربیت کی جن میں سے ہر ایک اسلامی ثقافت،علم،جہاد کے میدان کے علمبردار بنے

09آوریل
حالات زندگی و شهادت شہید صدر

حالات زندگی و شهادت شہید صدر

آپ حیرت انگیز طور پر صرف 20سال کی عمر میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو چکے تھے،انہی سالوں کے دوران شہید باقر الصدر کے افکارات پر مشتمل معروف کتابیں ہمارا فلسفہ ،اسلامی اقتصادیات المعروف اقتصادنا،شائع ہوئیں جو آج بھی اسلامی اور خارجی حلقوں میں ایک سند کی حامل ہیں

09آوریل
سید باقر صدر، صدی کا نابغہ

سید باقر صدر، صدی کا نابغہ

عراقی ایجنسیز کی طرف سے کہا گیا کہ آپ صرف چند جملےامام خمینی اور انقلاب اسلامی کے خلاف لکھ لیں، آپ کو قید سے چھوڑ دیا جائے گا۔ لیکن اس جری سید نے کچھ بھی لکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا: میں شہادت کے لیے آمادہ ہوں۔ انسانیت اور دین کے خلاف میں ایک بھی قدم نہیں اٹھا سکتا۔

09آوریل
آغا عباس موسوی قدس سرہ چھوترون شگر

آغا عباس موسوی قدس سرہ چھوترون شگر

مرحوم کے بارے میں ایک فارسی تحریر تھی جسے غالباً حجۃ الاسلام سید محمد طٰہٰ الموسوی علیہ الرحمہ نے 1382ہجری میں قلمبند کیا ہے۔ جس کا ترجمہ سن 2000 میں تنظیم طلبہ تسر نے شائع کیا تھا۔

08آوریل
انتظار ظہور مہدی کے اثرات

انتظار ظہور مہدی کے اثرات

 کیا اس قسم کے ظہورپر ایمان انسان کو خواب و خیال کی دنیا میں لے جاتا ہے کہ جس سے وہ اپنی موجودہ حیثیت سے غافل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کے حالات کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے یا یہ کہ واقعا یہ عقیدہ ایک قسم کے قیام اور فرد اور معاشرے کی تربیت کی دعوت ہے؟

04آوریل
غزہ کا المیہ اور یوم القدس

غزہ کا المیہ اور یوم القدس

غزہ کا المیہ روزبروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جہاں صیہونی مظالم میں اضافہ اور شدت پیدا ہو رہی ہے وہاں عالم دنیا اسے روٹین میں لے کر غافل ہوتی جا رہی ہے۔

03آوریل
غزہ میں نسل کشی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

غزہ میں نسل کشی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے، انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام اور نسل کشی کی ہے۔

31مارس
حضرت امام علی علیہ السلام کی عبادت اور شہادت

حضرت امام علی علیہ السلام کی عبادت اور شہادت

قارئین! آئیے دیکھتے ہیں کہ ’’عبادت ‘‘کے معنی کیا ہیں؟ تو کتبِ لغت کی طرف رجوع کرنے سے جو معنی ملتے ہیں وہ ہیں ’’اللہ کو ایک جاننا، خدمت کرنا، خضوع و خشوع کرنا اور ذلیل ہونا‘‘جبکہ ’’عبودیت اور عبدیت‘‘ کے معنی ہیں ’’آباء و اجداد سے اطاعت اور غلامی میں چلے آنا‘‘