ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات
مدرسہ ابتدائی طور پر ایک کمیونٹی سنٹر میں چلتا رہا بعد میں مدرسہ انتظامیہ نے مدرسہ کی تعمیر کے لئے تین کنال زمین حاصل کی اور مدرسہ کی عمارت کی تعمیر کا سلسلہ شروع کیا گیا
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2022ء کے درجہ عالمیہ کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے۔ باقی درجات کے نتیجہ کا اعلان اس کے بعد بتدریج کیا جائے گا۔
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ ملیکة العرب، ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے خالق کائنات کے دین اسلام پر عمل پیرا ہوکر اور تصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں اپنے تعلیمی سفر کے آغاز کیلئے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.
جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد جمعہ اسدی کی خصوصی کاوش سے یہ مدرسہ بنایا گیا یہ مدرسہ ہیڈ کواٹر ڈیرہ مراد جمالی میں واقع ہے اور مین ھائیوے روڈ پر واقع ہے
امسال ماہ مبارک رمضان میں وطن عزیز کے مختلف علاقوں میں انس بہ قرآن کی محافل کا بطور خاص انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد وحید لوگوں کو قرآنی انس و ارتباط کی لذت سے آشنا کرنا اور قرآن سے بڑھتی ہوئی دوری کے رویوں کو قربت میں بدلنا ہے
تقریب کے مہمان خصوصی شیخ الجامعۃمفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی تھے جنہوں نے اپنے خطاب مستطاب میں دور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا احوال اور بعد از وصال حضرت رسالت مآب حضرت فاطمۃ الزہراء س، حضرت علی ع اور حضرت امام حسن ع کے ساتھ روا رکھے گئے مظالم کا ذکر کیا۔
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.