22

سیکرٹری جنرل عالمی اہلبیتؑ اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی جامعۃ المنتظر لاہور آمد

  • News cod : 48530
  • 05 جولای 2023 - 11:10
سیکرٹری جنرل عالمی اہلبیتؑ اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی جامعۃ المنتظر لاہور آمد
بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے اہم ملاقات اور مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی، بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، عالمی مجلس اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی و مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آمد، بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے اہم ملاقات اور مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی، بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48530