نیک نامی
امام جمعہ تہران نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اخلاقی اور قانونی حیثیت کھو چکا ہے۔ وہ مذاکرات نہیں کرتا، بلکہ تاوان لیتا ہے۔ امریکہ نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا اور معاہدے سے دستبردار ہو گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اہل سنت علمائے دین میں سے ابن ابی الحدید نے شرح نہج البلاغہ میں فدک کو بی بی فاطمہ زہراء خاتون جنت کا حق تسلیم کیا ہے۔ اس کے علاوہ علامہ ابن حجر عسقلانی اور علامہ جلال الدین سیوطی جیسے اہل سنت علماء نے بھی فدک کو جناب فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کا حق تسلیم کیا ہے۔
ایران کی تیز رفتار ترقی، جو آج تعلیمی اداروں کے علمی ماحول میں پروان چڑھ رہی ہے، امید اور روشنی کے سفر کو آگے بڑھا رہی ہے اور یہ حرکت رُکنے والی نہیں۔
انہوں نے زندگانی اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختلف پہلوؤں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عظمت و مقام بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو بیان کیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: جناب سیدہ سلام اللہ علیہا نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی، آپ کا وجود اس بات پر مکمل گواہ ہے کہ خواتین بھی معنویت اور رہنمائی کے عظیم درجات حاصل کر سکتی ہیں۔
علامہ صفدر حسین نجفی نے اپنی زندگی میں کئی اہم خدمات سرانجام دیں جو ملتِ اسلامیہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں
ہم اس سانحے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت اور سیکورٹی اداروں سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔
قائد محترم نے ان اقدامات کو سراہا اور ضلع کرم میں جنگ بندی، زخمیوں کی فوری طبی امداد اور جنگ زدہ علاقوں کی عوام کے لیے بحالی کے اقدامات کو جلد شروع کرنے کے لئے رہنمائی و ہدایات دیں۔
شیعہ علماء کونسل کے نائب سربراہ علامہ عارف واحدی کہا کہ تاریخ میں کسی ظالم نے شیعہ قوم کو شکست نہیں دی، پاراچنار میں بھی دشمن کو شکست ہوگی۔
نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین کے مرکزی دفتر کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان پر بیان جاری کیا ہے۔