18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

10می
عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

05می
رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر

رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر

شہید امت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، آغاز ان قلاب سے لے کر عالمی جنگ تک، سپاہ و فوج کے کمانڈرز کی زبان میں، دنیا کی بڑی خبر رسانی ایجنسیوں نے بھی یہ تسلیم کیا کہ خامنہ ای شہید صرف ایک روحانی پیشوا نہیں بلکہ ایک مضبوط فوجی ذہنیت کے مالک تھے،

08آوریل
وحدت و استقامت ہی ایران کی فتح سبب ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

وحدت و استقامت ہی ایران کی فتح سبب ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

قوم نے تقریباً چالیس روزہ مقدس مزاحمت اور استقامت کے دوران تاریخ ساز کردار ادا کیا ہے، اور اب کامیابی کے ثمرات حاصل کرنے کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔

08آوریل
اسلامی ایران نے بہت بڑی قربانی دیکر آزادی ، استقلال ،تہذیب کا تحفظ کیا اورعالم اسلام کاسرفخرسے بلند کردیا: قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان

اسلامی ایران نے بہت بڑی قربانی دیکر آزادی ، استقلال ،تہذیب کا تحفظ کیا اورعالم اسلام کاسرفخرسے بلند کردیا: قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران سر خرو اور سامراج و صہیون پسپا ہوگیا، تاہم خبردار رہنا ہوگا، زندہ اقوام اپنے وقار، خود داری اور حقوق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں۔

07آوریل
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا عوام اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین؛ امریکہ و صہیونی حکومت کے خلاف استقامت پر زور

آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا عوام اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین؛ امریکہ و صہیونی حکومت کے خلاف استقامت پر زور

آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی نے ایران کے عوام، مسلح افواج اور حکومتی ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی فتنہ انگیزی کے خاتمے تک قومی وحدت، عوامی حمایت اور استقامت کو برقرار رکھا جائے۔

07آوریل
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے امام جمعہ سکردو کی ملاقات

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے امام جمعہ سکردو کی ملاقات

جامعۃ المنتظر لاہور میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور امام جمعہ اسکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کے درمیان ملاقات میں ایران پر امریکی حملوں کی سخت مذمت کی گئی اور امت مسلمہ کے اتحاد و ہم آہنگی پر زور دیا گیا۔

07آوریل
جنرل سید مجید خادمی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا پیغام

جنرل سید مجید خادمی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب نے سپاہ کے انٹیلی جنس کمانڈر سید مجید خادمی کی شہادت پر پیغام جاری کرتے ہوئے دشمن کی کارروائیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔

05آوریل
ہمیں یقین ہے کہ اسرائیل صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گا اور امریکہ کو شکست ہوگی، امام جمعہ نجف اشرف

ہمیں یقین ہے کہ اسرائیل صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گا اور امریکہ کو شکست ہوگی، امام جمعہ نجف اشرف

حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے غاصب صیہونی اور امریکی استکبار کے مقابلے میں عراقی مزاحمت کا شکریہ اور ان کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اسرائیل لازماً تباہ ہو جائے گا، امریکہ سقوط اور شکست کھا جائے گا۔

05آوریل
کراچی میں شہید رہبر کو خراجِ عقیدت، علماء و مختلف مکاتبِ فکر کے رہنماؤں کا اجتماع، “اسلام کی نشاۃِ ثانیہ میں قیادت کا کردار” پر زور

کراچی میں شہید رہبر کو خراجِ عقیدت، علماء و مختلف مکاتبِ فکر کے رہنماؤں کا اجتماع، “اسلام کی نشاۃِ ثانیہ میں قیادت کا کردار” پر زور

خانہ فرہنگ کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طالبی نیا نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کا تسلسل، فکری بیداری اور عوامی شعور کی بدولت ممکن ہوا، جسے مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔