16آوریل
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

انہوں نے کہا کہ 1925-26 سے خاندان رسالت ص کی برگزیدہ شخصیات، امہات المومنین اور صحابہ کرام سے منسوب تاریخی ورثے اور اثاثے کی موجودہ حالت عوام کے لئے رنج کا باعث بنی ہوئی ہے

12مارس
محسن ملت اور علامہ قاضی غلام مرتضی کی یاد میں کلیہ اہلبیت چنیوٹ میں عظیم الشان اجتماع

محسن ملت اور علامہ قاضی غلام مرتضی کی یاد میں کلیہ اہلبیت چنیوٹ میں عظیم الشان اجتماع

اس موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مدرسہ حفاظ القرآن کے کامیاب حفاظ کرام میں اسناد تقسیم کی گئیں اور کلیہ اہلبیت کے فارغ التحصیل طلاب کی عمامہ پوشی کی گئی۔

12مارس
رمضان المبارک 1445 ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

رمضان المبارک 1445 ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امت مسلمہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ماہ مبارک کے دوران وحی الہٰی کتاب قرآن کریم کے مطالعے کو بالخصوص اپنی عادت بنائیں اور اس کے معانی و مفاہیم پر خصوصی توجہ دے

11مارس
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا

10مارس
روزہ تمام اچھی عادات و خصلات اپنانے کی مشق ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

روزہ تمام اچھی عادات و خصلات اپنانے کی مشق ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علی مسجد جامعتہ المنتظر میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعا جیسی نعمت سے تمام نعمتیں مل سکتی ہیں،جسمانی عبادات کے علاوہ مالی واجبات کی ادائیگی بھی لازم ہے، زکوٰة و خمس دیے بغیر لباس، مکان اور غذا مکمل طور پر درست قرار نہ پائیں گے۔

09مارس
مدرسہ زینبیہ میں شش ماہی مجلہ تخصصی “تفھیم” کی تقریب رونمائی، قائد ملت جعفریہ خصوصی شرکت

مدرسہ زینبیہ میں شش ماہی مجلہ تخصصی “تفھیم” کی تقریب رونمائی، قائد ملت جعفریہ خصوصی شرکت

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شرکاء تقریب نے ملاقات کی قائد محترم نے ادارے کی ترقی کے لئے دعا کی منتظمین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

08مارس
قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے، رہبر معظم

قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ یہ حقیقت واضح ہونی چاہئے کہ استکباری محاذ نے ڈیموکریسی، انسانی حقوق اور لبرلزم کے نام کے پیچھے ظلم و جارحیت اور قتل عام کو چھپا رہا ہے۔

08مارس
اسلام نے خواتین کو بلند ترین مقام عطا کیا غزہ و کشمیر کی خواتین حقوق سے محروم ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام نے خواتین کو بلند ترین مقام عطا کیا غزہ و کشمیر کی خواتین حقوق سے محروم ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آئین،قانون، سماجی و معاشرتی دائرے میں ہر احتجاج، مارچ بلا تفریق سب کا حق، اسلام نے خواتین کو بلند ترین مقام عطا کیا، ہر دور کی خواتین کیلئے مثالی کردار حضرت فاطمہ ہیں

08مارس
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا دورہ جھنگ، جامعہ امام سجاد کے سالانہ جلسے میں شرکت

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا دورہ جھنگ، جامعہ امام سجاد کے سالانہ جلسے میں شرکت

پروگرام میں اسلامی تحریک پاکستان کے حمایت یافتہ کامیاب امیدوار شیخ وقاص اکرم کے والد شیخ محمد اکرم نے بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے خطاب میں شرکت کی اور مکمل حمایت کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا

08مارس
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے شہید دانش زیدی کی گیارہویں برسی کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل کی جانب سے شہید دانش زیدی کی گیارہویں برسی کا انعقاد

واضح رہے فخر نوجوانان ملت جعفریہ شہید دانش زیدی کو انکی فعالیت، دین و ملت کی خدمت سے خائف ہوکر سن 2013 میں انکے گھر کے باہر ملک و اسلام دشمن دہشتگردوں نے آتشیں اسلحے کے ذریعہ فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔