اقوام متحدہ کے انسانی امور کے نائب سیکرٹری جنرل اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا کہ غزہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے اپنے والدین سے محروم ہو چکے ہیں۔
انسان کا انسان سے برتاؤ اس کی فکر کا عکاس ہوتاہے۔ اگر کوئی انسان دوسرے انسان کی عزت و احترام کا قائل ہے تو یہ خود اس کے معزز و مکرم ہونے کی نشانی ہے اور اگر دوسرے...
پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اہل سنت قوال گروپ "صابری برادران" نے ایران کے دورے کے دوران ٹی وی پر بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاراچنار کے عوام کے راستے بند ہیں اور وہ گزشتہ چار ماہ سے محصور ہو چکے ہیں۔ حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاراچنار کے راستے...
اس ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے سیکرٹری وزارت قانون کو وعظ و نصیحت سے مستفید فرمایا اور انسانیت کی خدمت، معاشرتی فلاح و بہبود، اور عدل و انصاف کے فروغ پر...
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے پر تشدد غیر قانونی قابض صہیونی آبادکاروں کو عام معافی کے اعلان سے سامراجی صہیونی گٹھ جوڑ اور انکا اصل چہرہ مزید عیاں ہو گیا۔
معلم قرآن امیرالمؤمنینؑ نے کمال انسانیت کے یہ دو نسخے یعنی سیرت نبیؐ اور تعلیم کتاب ہمیں بتا دئے۔ اس راہنمائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انسان کمال کی بلندیوں تک پہنچ سکتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب نے حکومتی اور نجی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کو دنیا کے سامنے لانے میں میڈیا کو موثر انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔