دنیا کا ظاہر لہو و لعب ہے اور اسے ہی دنیا کا فخر سمجھا جاتا ہے، حجۃ الاسلام رسول ابراہیمیان

دنیا کا ظاہر لہو و لعب ہے اور اسے ہی دنیا کا فخر سمجھا جاتا ہے، حجۃ الاسلام رسول ابراہیمیان

حجۃ الاسلام ابراهیمیان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزات علمیه کے عہدیداران اپنی دینی اور مذہبی ذمہ داریوں کو دل سے قبول کرتے اور نبھاتے ہیں،  کہا کہ زندگی کے تمام معاملات بالخصوص مدیریت و سربراہی میں اخلاقیات کا سبق قرآن کریم اور اہل بیت (ع) کی سیرت سے سیکھنا چاہیئے۔

منجی عالم بشریت کا ظہور تمام ادیان و مذاہب کا متفقہ مسئلہ ہے، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی

منجی عالم بشریت کا ظہور تمام ادیان و مذاہب کا متفقہ مسئلہ ہے، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی

حضرتِ آیۃ اللہ العظمیٰ سبحانی نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب کے نزدیک ایک نجات دہندہ کا ظہور ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ جس کا مستقبل کو سامنا کرنا پڑے گا، البتہ یہ ان تمام انصاف پسند انسانوں کی فطری خواہش ہے جو صدیوں سے کرہ ارض پر ظہور کی تمنا لئے اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔

کتاب و کتاب خوانی ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جسے خود رہبرِ انقلابِ اسلامی بھی بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں، آیت الله سید یوسف طباطبائی نژاد

کتاب و کتاب خوانی ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جسے خود رہبرِ انقلابِ اسلامی بھی بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں، آیت الله سید یوسف طباطبائی نژاد

انہوں نے کتاب و کتابخوانی کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی سید علی خامنہ ای کا قول نقل کیا کہ آپ فرماتے ہیں: کتنا اچھا ہے کہ ہم خود بھی روزانہ کتاب پڑھنے اور مطالعہ کرنے کی عادت ڈالیں نیز اپنے گھر والوں کو بھی اس کا عادی بنائیں۔

مہدویت مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کا مشترکہ عقیدہ ہے، علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

مہدویت مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کا مشترکہ عقیدہ ہے، علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

مزید تفصیلات
حوزہ علمیه اصفہان کے بزرگ استاد انتقال کر گئے 

حوزہ علمیه اصفہان کے بزرگ استاد انتقال کر گئے 

حوزہ علمیه اصفہان کے اس عظیم استاد نے مختلف موضوعات پر بہت سی تالیفات یادگار چھوڑی ہیں، جو کہ جوان طالب علموں کیلئے دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں نہایت مؤثر ہیں

عشرۂ کرامت کی مناسبت سے حوزه علمیه تہران کے سربراہ کا پیغام 

عشرۂ کرامت کی مناسبت سے حوزه علمیه تہران کے سربراہ کا پیغام 

انہوں نے لڑکیوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ کو آج ضرورت ہے کہ اچھے سے پڑھیں اور جدید علوم حاصل کریں اور مختلف شعبوں میں اپنی قابلیت کا لوہا منوائیں۔ معاشرتی اور روحانی کمالات کے اعلیٰ...

نیک نیتی رزق میں اضافہ کا باعث ہے۔

نیک نیتی رزق میں اضافہ کا باعث ہے۔

من حسنت نيته ، زيد في رزقه

قم؛ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے بہرے اور نابینا افراد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد+تصاویر

قم؛ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے بہرے اور نابینا افراد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد+تصاویر

اس تقریب میں ان معذور افراد کے ایک گروپ نے عشرۂ کرامت کی مناسبت سے امام رضا علیہ السّلام کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔

تنازعات کو افہام و تفہیم اور تبادلہ خیال سے حل کرنا چاہیئے، امام جمعہ نجف اشرف

تنازعات کو افہام و تفہیم اور تبادلہ خیال سے حل کرنا چاہیئے، امام جمعہ نجف اشرف

حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے دینی جذبات اور رجحانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود،...

1988ء میں ظالم لشکروں کے حملوں میں شہید ہونیوالے سینکڑوں

1988ء میں ظالم لشکروں کے حملوں میں شہید ہونیوالے سینکڑوں

تین عشروں سے زائد وقت گزر گیا مگر آج بھی سینکڑوں مظلوم انصاف کے متلاشی ہیں

مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی

مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی

سعودی عرب کی وزارت حج نے اعلان کیا ہے کہ مکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصاویر اور ویڈیوز لینا منع ہے۔

سانحہ 1988ء کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سانحہ 1988ء کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سانحہ 1988ء گلگت بلتستان کے اہل تشیع کے خلاف ایک منظم سازش تھی، مقررین

امام زمانہ ؑکے ظہور کےلئے اجتماعی تیاری کی ضرورت ہے،علامہ مبشرحسن

امام زمانہ ؑکے ظہور کےلئے اجتماعی تیاری کی ضرورت ہے،علامہ مبشرحسن

انہوں نے کہا کہ آئی ایس او کے جوان لائق تحسین ہیں کہ انہوں نے اس دن کو زندہ رکھا ہوا ہے ۔رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت کے باعث آج امریکہ...