18

آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مدرسہ زینبیہ میں مجلس منعقد

  • News cod : 50170
  • 09 سپتامبر 2023 - 9:05
آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مدرسہ زینبیہ میں مجلس منعقد
مجلس عزا سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، جامعہ زینبیہ راولپنڈی میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مجلس منعقد کیا گیا۔

مجلس عزا سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کیا۔

خطاب میں انہوں نے آیت اللہ محمد حسین نجفی کی دینی و ملی خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور فضائل و مصائب اھل بیت اطہار علیھم السلام بیان کئے-

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50170

ٹیگز