4

مشہد: نگاہ کی آخری حد تک انسانوں کا سمندر ہی سمندر

  • News cod : 64332
  • 15 جولای 2026 - 18:37
مشہد: نگاہ کی آخری حد تک انسانوں کا سمندر ہی سمندر
لوگوں کا جم غفیر، ہر آنکھ اشک بار ہے، انسانوں کا سمندر، کاپٹر کے ذریعے حرم امام رضا منتقل

مشہد: نگاہ کی آخری حد تک انسانوں کا سمندر ہی سمندر

خیابانِ امام رضا پر لوگوں کا جم غفیر

اب تک امن و امان کے ساتھ عوام آگے بڑھ رہے ہیں

ہر آنکھ اشک بار ہے

ایرانی وقت کے مطابق 2 بجے تشییع شروع ہوئی تھی

تاہم اب جسدِ خاکی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے حرم امام رضا منتقل کیا جا رہا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64332

ٹیگز