3

مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

  • News cod : 64309
  • 29 ژوئن 2026 - 19:14
مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
مولانا مرحوم دینی، علمی اور اصلاحی خدمات کے حوالے سے علمی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔

ہندوستان کے معروف دینی ادارے دارالعلوم ندوۃ العلماء کے سربراہ، مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال فرما گئے۔

مولانا مرحوم دینی، علمی اور اصلاحی خدمات کے حوالے سے علمی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ان کے انتقال پر دینی و علمی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ، متعلقین اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64309

ٹیگز