10مارس
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے عالم با عمل علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر تعزیت

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے عالم با عمل علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر تعزیت

یہ ایک عظیم ملی نقصان ہے اور ایسا خلا ہے جو کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

10مارس
عالم دین کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں تنگ نظری ہے، مولانا فضل الرحمان

عالم دین کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں تنگ نظری ہے، مولانا فضل الرحمان

دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مولانا حسن جان کو شہید کیا گیا، اپنے استاد کے قاتل کو مجاہد کیسے کہیں۔؟ دل سے بددعائیں نکلتی ہیں، یہ مجاہد نہیں، قاتل اور مجرم ہیں، یہ کالی آندھیاں گزر جائیں گی، یہ مدارس، یہ عالم دین رہیں گے۔

18فوریه
علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی وفد کے ہمراہ مرجع دینی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی وفد کے ہمراہ مرجع دینی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

اس ملاقات میں شام سے تشریف لانے والے مہمانان گرامی نے مرجع عالیقدر کی خدمت میں شام کے موجودہ حالات اور وہاں تشیع کے مسائل کی وضاحت کی

07فوریه
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے مبلغین کے اعزاز میں تقریب

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے مبلغین کے اعزاز میں تقریب

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمایندے حجت الاسلام سید عبدالفتاح نواب نے اربعین کے تمام منتظمین بالخصوص کمیٹی برائے ثقافتی و تعلیمی امور اور جامعۃ المصطفیٰ کی کاوشوں کو سراہا

17ژانویه
دشمن کی غلط بیانیوں کے خلاف ہوشیار رہیں، آیت اللہ سعیدی

دشمن کی غلط بیانیوں کے خلاف ہوشیار رہیں، آیت اللہ سعیدی

جس طرح حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) نے کربلا کے واقعے کو دشمن کی غلط بیانیوں سے بچایا، آج ہمیں بھی 456 دن کے صیہونی مظالم کی حقیقت کو دنیا کے سامنے بتانا ہوگا اور جھوٹے بیانوں سے لوگوں کو خبردار کرنا ہوگا۔

15ژانویه
دفتر نمایندہ ولی فقیہ ہند اور دارالقرآن حضرت فاطمہ زہراء (س) کے زیرِ اہتمام محفلِ قرآن کا اہتمام

دفتر نمایندہ ولی فقیہ ہند اور دارالقرآن حضرت فاطمہ زہراء (س) کے زیرِ اہتمام محفلِ قرآن کا اہتمام

شب، ولادت باسعادت امیرالمؤمنین حضرت امام علی (علیہ‌السلام) کی پر مسرت مناسبت سے ایک پُر رونق اور بابرکت محفلِ انس با قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔

17دسامبر
اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس شروع

اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس شروع

اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس شروع، اجلاس میں مدارس ایکٹ پر غور وخوض ہوگا

02دسامبر
مراجع کرام کے دفاتر میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا اہتمام

مراجع کرام کے دفاتر میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا اہتمام

ایران میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے موقع پر مجالس عزاء رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے دفتر اور مختلف مراجعِ تقلید کے بیوت میں منعقد ہوں گی۔ ان تقریبات میں معروف خطباء اور ذاکرین خطاب فرمائیں گے

20نوامبر
کل کائنات کا خلاصہ فاطمہ (س) ہے، مولاناسید شمیم رضا رضوی

کل کائنات کا خلاصہ فاطمہ (س) ہے، مولاناسید شمیم رضا رضوی

تشکل غلامان امام مهدی آخرالزمان عج مقیم قم کے زیر اہتمام پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه(س) مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جاری ہے۔

20نوامبر
عراق کی اعلیٰ فوجی وفد کی حرم مطہر حضرت معصومہ (س) آمد

عراق کی اعلیٰ فوجی وفد کی حرم مطہر حضرت معصومہ (س) آمد

لیفٹیننٹ جنرل موید نورالدین حسین سرلشگر ستاد اور ان کے وفد نے حرم مطہر میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی۔