21مارس
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا اور شرح

رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا اور شرح

حضور اکرم (ص) نے مقرب اولیاء کے بارے میں فرمایا کہ سب سے مقرب ترین بندے علی علیہ السلام اور ان کے پیروکار ہیں۔

17جولای
کراچی، محرم الحرام کے انتظامی معاملات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سینٹرل ریزیڈنٹس کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد

کراچی، محرم الحرام کے انتظامی معاملات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سینٹرل ریزیڈنٹس کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد

محرم الحرام کے انتظامی معاملات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سینٹرل ریزیڈنٹس کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں جلوس عزاء کے پرمٹ ہولڈر حضرات سمیت رہائشی حضرات نے شرکت کی۔

17جولای
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر انتظام کوٹ ادو میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد

مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر انتظام کوٹ ادو میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد

مقررین نے شرکائے کانفرنس سے خطاب میں غدیر و عاشورا کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بقاء ان موضوعات کی ترویج میں پنہاں ہے۔ علاوہ ازیں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ محرم الحرام میں کسی کی توہین کیے بغیر کربلا کی لازوال قربانیوں و آفاقی پیغام کو عام کرنا چاہیے۔

25ژوئن
قم المقدسہ میں بر صغیر کے میڈیا کارکنوں کا عظیم الشان اجتماع

قم المقدسہ میں بر صغیر کے میڈیا کارکنوں کا عظیم الشان اجتماع

اس موقع پر اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی اور حوزہ نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر حسن صدرائی عارف نے خطاب کرتے ہوئے حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور اس دور میں میڈیا کا اہم کردار اور اس کی ضرورت پر تاکید کی

02ژوئن
ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

زائرین میں سے بعض پہلی دفعہ امام رضا علیہ السّلام کی زیارت سے مشرف ہو رہے تھے انہوں نے اس زیارتی سفر پر خوشی کا اظہار کیا اور خدا کی بارگاہ میں سربسجود ہوگئے۔

30می
ایرانی خواتین کو اپنی قومی و مذہبی شناخت پر فخر کرنا چاہیئے، مرضیہ ہاشمی

ایرانی خواتین کو اپنی قومی و مذہبی شناخت پر فخر کرنا چاہیئے، مرضیہ ہاشمی

محترمہ ہاشمی نے مزید کہا کہ چونکہ خواتین کو پوری دنیا میں مردوں کے مقابلے کم اجرت دی جاتی ہے اس لئے خواتین سستی اور بہترین مزدور ہیں

14می
ہمیں دین کی حقیقت سے لوگوں کو آشنا کرانے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام معزی

ہمیں دین کی حقیقت سے لوگوں کو آشنا کرانے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام معزی

ان کا کہنا تھا کہ ایک عالم دین، لوگوں کے دکھ درد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دین کی بہتر پہچان کروا سکتا ہے۔

07می
قم، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی مرحوم علامہ قاضی نیاز نقویؒ کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

قم، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی مرحوم علامہ قاضی نیاز نقویؒ کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ ریاض حسین نجفی نے قم کے معروف قبرستان میں مدفون حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے مزار پر حاضری دی ۔

30آوریل
وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا/ تکفیریوں نے شیعہ اور اہل سنت دونوں کو نقصان پہنچایا، علامہ علی اصغر سیفی

وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا/ تکفیریوں نے شیعہ اور اہل سنت دونوں کو نقصان پہنچایا، علامہ علی اصغر سیفی

مدرسہ امام المنتظر قم میں 8 شوال یوم انہدام بقیع کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا قدیم دور سے دو مذہب شیعہ و سنی چلے آرہے تھے لیکن یہ مذہب تیزی سے پھیلا شروع یہ مذہب اپنے سواء سب کی تکفیر کا قائل تھا ان کے نزدیک شیعہ و سنی میں کوئی فرق نہیں رکھتا جیسے ان کی تنظمیں داعش و طالبان نے فقط شیعہ کا قتل عام نہیں کیا بلکہ اہل سنت کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

22آوریل
عید الفطر

عید الفطر

عید سعید فطر کے اس موقع پر آپ سب  کو مبارک باد ہو