15جولای
آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے ”تجدیدِ عہد با رہبرِ مسلمین جہاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے ”تجدیدِ عہد با رہبرِ مسلمین جہاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت الله غلام عباس رئیسی، آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم

20نوامبر
عراق کی اعلیٰ فوجی وفد کی حرم مطہر حضرت معصومہ (س) آمد

عراق کی اعلیٰ فوجی وفد کی حرم مطہر حضرت معصومہ (س) آمد

لیفٹیننٹ جنرل موید نورالدین حسین سرلشگر ستاد اور ان کے وفد نے حرم مطہر میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی۔

20نوامبر
جو مسجد معاشرے میں وحدت کو نقصان پہنچائے، اس کا حکم مسجد ضرار جیسا ہے، امام جمعہ قم  

جو مسجد معاشرے میں وحدت کو نقصان پہنچائے، اس کا حکم مسجد ضرار جیسا ہے، امام جمعہ قم  

امام جمعہ قم نے کہا کہ وہ مسجد جس کی سرگرمیاں مسجد ضرار جیسی ہوں، حقیقت میں وہ معاشرے کو نہ صرف کوئی فائدہ نہیں دیتی بلکہ نقصان بھی پہنچاتی ہے۔

20نوامبر
ظلم کے خلاف قیام کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

ظلم کے خلاف قیام کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے قم المقدسہ میں صدر ایران کے معاون برائے پارلیمانی امور، شہرام دبیری سے ملاقات کی ہے۔

19نوامبر
قرآنی تعلیمات کو دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پیش کیا جائے: آیت‌ اللہ فاضل لنکرانی

قرآنی تعلیمات کو دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پیش کیا جائے: آیت‌ اللہ فاضل لنکرانی

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قرآن کے مختلف شعبوں، جیسے کہ میڈیکل فقه، پر مشتمل مواد کو جامع طور پر مرتب کیا جائے اور اس کی نشر و اشاعت کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن میں تربیتی، خانوادگی، سماجی، سیاسی اور اقتصادی موضوعات موجود ہیں جو موجودہ اور آئندہ نسلوں کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔

19نوامبر
حوزہ علمیہ کی بنیاد اور استحکام استاد کے وجود پر ہے

حوزہ علمیہ کی بنیاد اور استحکام استاد کے وجود پر ہے

آیت اللہ اعرافی نے مزید کہا: حوزہ علمیہ کے اندر اعلیٰ استعداد کے حامل افراد اور ممتاز افراد پر توجہ دینا ضروری ہے۔ ممتازين کی مدد اور حمایت کے ذریعہ اعلیٰ اہداف کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

18نوامبر
ہمیں جناب سیدہ (س) کی سیرت کی روشنی میں اپنی خواتین کی تربیت کرنی ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ہمیں جناب سیدہ (س) کی سیرت کی روشنی میں اپنی خواتین کی تربیت کرنی ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے کراچی ملیر B ایریا میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں جناب سیدہ (س) کی سیرت کی روشنی میں اپنی خواتین کی تربیت کرنی ہے۔

18نوامبر
صہیونی حکومت اور مصنوعات کے خلاف فتویٰ جاری کریں، ایرانی اہل سنت علماء کا علمائے اسلام کے نام خط

صہیونی حکومت اور مصنوعات کے خلاف فتویٰ جاری کریں، ایرانی اہل سنت علماء کا علمائے اسلام کے نام خط

خط میں کہا گیا ہے کہ آج مسلمانوں کے قبلہ اول کی سرزمین فلسطین میں امریکی حمایت سے صہیونی حکومت کے جرائم اوج پر ہیں۔ دنیا غزہ میں نسل کشی اور جبری ہجرت کے مناظر کا مشاہدہ کررہی ہے۔ افسوسناک واقعات ہورہے ہیں۔

17نوامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جامعۃ المعصومین سدھو پورہ کے 48ویں سالانہ جلسے میں شرکت علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جامعۃ المعصومین سدھو پورہ کے 48ویں سالانہ جلسے میں شرکت

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جامعۃ المعصومین سدھو پورہ کے 48ویں سالانہ جلسے میں شرکت علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جامعۃ المعصومین سدھو پورہ کے 48ویں سالانہ جلسے میں شرکت

ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے جامع خطاب میں دینی تربیت، اخلاقی اقدار، پاراچنار، کشمیر، غزہ، جنوبی لبنان کی موجودہ صورتحال اور سید حسن نصراللہ کے چہلم کی مناسبت سے مفصل گفتگو کی۔

17نوامبر
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزائے فاطمیہ کا اہتمام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزائے فاطمیہ کا اہتمام

جلوس میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء، اساتذہ، طلبہ اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی