زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت الله غلام عباس رئیسی، آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم
حجتالاسلام رضوی نے بتایا کہ حضرت جبرئیل امین کے ذریعے حضرت فاطمہ (س) کو جو علوم عطا کیے گئے، وہ "مصحف فاطمہ" کے نام سے مشہور ہیں۔ اہل تشیع کے عقیدے کے مطابق یہ مصحف قرآن کریم سے دو گنا بڑا ہے اور اس میں قیامت تک کے تمام واقعات درج ہیں، جو اس وقت امام زمانہ (عج) کے پاس موجود ہے۔
وفاق ٹائمز، مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے صوبہ قم کے اوقاف و امور خیریہ کے حکام […]
انہوں نے معاد (یوم قیامت) پر ایمان کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایمان انسان کو ذمہ داری کا احساس دلاتا ہے اور اسے بہتر زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔
میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں انہوں نے کہا چند دن پہلے کراچی میں چینی شہریوں پر ہونے والا بم دھماکہ بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے ۔جبکہ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار چلا آرہا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
حال ہی میں حجۃ الاسلام ڈاکٹر ناصر رفیعی نے زاہدان کے امام جمعہ مولوی عبدالحمید سے ایک اہم سوال کیا کہ انہوں نے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے کتنی تقاریر کی ہیں۔ یہ سوال بظاہر ایک دعوتِ فکر ہے کہ جب ایران جیسے ملک نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں آواز بلند کی، تو دیگر مسلم ممالک اور خاص طور پر عرب ممالک کیوں خاموش ہیں؟ کیا شیعہ سنی تفریق اس مسئلے کے حل میں رکاوٹ ہے یا کہیں یہ عرب دنیا کی ایک منظم غفلت کا نتیجہ ہے؟
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ریمدان بارڈر ایران اور پاکستان کے درمیان ایک سرحدی راستہ ہے۔ یہ سرحدی علاقہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری میں واقع ہے اور چابہار سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمی زائرین کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال نوشکی منتقل کر دیا گیا ہے