20

چاغی میں زائرین کی بس کو حادثے میں متعدد افراد زخمی

  • News cod : 57032
  • 11 آگوست 2024 - 12:30
چاغی میں زائرین کی بس کو حادثے میں متعدد افراد زخمی
زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمی زائرین کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال نوشکی منتقل کر دیا گیا ہے

وفاق ٹائمز، بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے پدگ کے قریب زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے باعث بس الٹ گئی۔

زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمی زائرین کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال نوشکی منتقل کر دیا گیا ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57032