23می
امام محمد باقرؑ نے مجالسِ عزاء کے ذریعے ظلم کو بے نقاب کرنے اور امت کو بیدار رکھنے کا شعوری نظام قائم کیا: امام جمعہ سکردو

امام محمد باقرؑ نے مجالسِ عزاء کے ذریعے ظلم کو بے نقاب کرنے اور امت کو بیدار رکھنے کا شعوری نظام قائم کیا: امام جمعہ سکردو

حوزہ/امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ماہ مبارک ذی الحجہ کے فضائل اور مناسبتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے امام محمد باقر علیہ السّلام کی شہادت اور یومِ عرفہ و عید الاضحیٰ کے احکامات بیان کیے۔

19آگوست
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ تسخیری کی وفات پر تسلیت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ تسخیری کی وفات پر تسلیت

جامعہ المنتظر لاہور سے جاری بیان میں کہا ہے کہ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور پاکستان کے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، اساتذہ اور انتظامیہ کی جانب سے  مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سابق سربراہ اور حضرت آیات عظام آقای خوی و آقای باقر الصدر و شیخ جواد تبریزی کے شاگرد حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی وفات پر تمام مومنین و مومنات ، علماء کرام ، مراجع اعظام ، مقام معظم رھبری (حفظہ اللہ) اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔

19آگوست
اتحاد امت کے داعی آیت اللہ تسخیری کی رحلت عالم اسلام کا ایک بڑا نقصان ہے، ملی یکجہتی کونسل

اتحاد امت کے داعی آیت اللہ تسخیری کی رحلت عالم اسلام کا ایک بڑا نقصان ہے، ملی یکجہتی کونسل

اپنے تعزیتی پیغام میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ مرحوم رہنماء بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے قریبی ساتھی، اتحاد امت کے داعی اور پوری امت اسلامیہ کا درد رکھنے والی شخصیت تھے۔ انھوں نے عالم اسلام کے بہت سے تنازعات میں مصلح کا کردار ادا کیا۔ وہ ایک عرصے تک ایام حج میں بھی خدمات انجام دیتے رہے، وہ کئی مرتبہ پاکستان بھی تشریف لائے۔

19آگوست
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کامران خان کو انٹرویو میں سوال کا […]

19آگوست
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے

کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے

عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔

18آگوست
آیت اللہ تسخیری (رح) کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ تسخیری (رح) کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔