زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت الله غلام عباس رئیسی، آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام دیا ہے۔
مدرسہ حضرت خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہا بندر عباس کے ثقافتی/تبلیغی شعبے کے وائس چیئرمین نے کہا کہ؛ طلباء کی محرم الحرام اور ماہِ صفر کی تبلیغی سرگرمیاں معاشرے کے دینی شعبوں کو زندہ رکھتی ہیں اور عاشورا کی ثقافت کو سمجھنے پر زور دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عدل حسینی اور اپنا جلال دکھائے اور جس طرح یمنی معاشرہ ہے ویسا ہی معاشرہ دوسرے ممالک میں زندہ کرے جو اس شریر اور شیطانی صہیونی حکومت اور امریکہ کا گلا گھونٹ دے
آستان مقدس علوی کے مطابق عید غدیر کے موقع پر حضرت علی علیہ السلام کے حرم کا پرچم 12 یورپی ممالک میں لہرایا جائے گا۔
میٹنگ میں اہل سنت و شیعہ علماء کرام کے علاوہ عراق سے آئے بزرگ علماء و مشایخ بھی شریک تھے۔
حضور اکرم (ص) نے مقرب اولیاء کے بارے میں فرمایا کہ سب سے مقرب ترین بندے علی علیہ السلام اور ان کے پیروکار ہیں۔
اللہ کی رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ اس کے سامنے سرتسلیم خم کرنے والوں کو سلامتی اور ہدایت جیسی نعمتیں نصیب ہوتی ہیں۔
اَللّهُمَّ ارْزُقني فيہ الذِّهنَ وَالتَّنْبيہ وَباعِدْني فيہ مِنَ السَّفاهَۃ وَالتَّمْويہ وَاجْعَل لي نَصيباً مِن كُلِّ خَيْرٍ تُنْزِلُ فيہ بِجودِكَ يا اَجوَدَ الأجْوَدينَ۔
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔