35

وفاق ٹائمز کی جانب یک سے 15 اگست تک ”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

  • News cod : 49574
  • 16 آگوست 2023 - 17:49
وفاق ٹائمز کی جانب یک سے 15 اگست تک ”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، 15روزہ وفاق ٹائمز” پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “ 15جولائی سے 31جولائی تک پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں۔

“15 روزہ وفاق ٹائمز” کی پی ڈی ایف فائل حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

واضح رہے کہ وفاق ٹائمزخبر رساں ادارے نے حال ہی میں اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز برصغیر کے مسلمانوں،دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج کرنے کیلئےکیا تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49574

ٹیگز