قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد
پاکستان سے مختلف مسالک کے علمائے ،سادات کرام اور مفکرین کا 40رکنی وفد ایران کے روحانی و سیاحتی دورہ پر ہے۔وفد نے چھٹے روز قم کے مذہبی و علمی شہر قم میں دارالحدیث علمی و ثقافتی مرکز دانشگاہ...
یہاں اہلسنت و اہل تشیع کی قرآن و حدیث کے متعلقہ سے دنیا میں چھپنے والی ہر کتاب لائبریری میں موجود ہے۔
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام محمد تقی ع نے امت مسلمہ کو تا قیامت رہبری و رہنمائی کا سامان بہم کرنے کے لیے جس انداز سے حکمت عملی ترتیب دی اور جس طرح حکمرانوں اور دین...
عَنْ اَبِی ذَر قٰالَ:قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّمْ لَا تَزُوْلُ قَدَمٰا اِبْنِ آدَمَ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ حَتّیٰ یُسْأَلَ عَنْ اَرْبَعٍ،عَنْ عِلْمِہ مٰا عَمِلَ بِہ،وَعَنْ مٰااکْتَسَبَہُ،وَفِیْمٰااَنْفَقَہُ،وَعَنْ حُبِّ اَھْلِ الْبَیْتِ فَقِیْلَ یٰا رَسُوْلَ اللّٰہِ،وَمَنْ ھُمْ؟ فَأَوْمَأَ بِیَدِہِ اِلٰی...
اس موقع پر مولانا عارف قریشی،منقبت خواں علی رضا، مولانا ذکا ء الحسینی اور شاکر القادری نے بارگاہِ سیدہ میں خراجِ عقیدت پیش کیا اور اشکبار آنکھوں سے خصوصی دعا کی۔
وفد نے پانچویں روز قم کے مضافاتی علاقے جمکران میں تاریخی مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔
قم کے نواحی علاقے جمکران میں مسجد مقدس جمکران سے متصل "دین و دنیا میوزیم " پہلا نظریاتی میوزیم ہے۔
عزاداری اور عید میلادالنبی کے جلوسوں، سکولوں ، سکیورٹی اداروں کے دفاتر ،ہوٹلوں ،مارکیٹوں ، سیاسی جلوسوں اور جی ایچ کیو پر حملے کرنے والے ملک کو دوبارہ فرقہ واریت اور دہشت گردی کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔...
صوبۂ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ امام راحل رحمۃ اللّٰہ علیہ نے انقلابِ اسلامی کے ذریعے دین اسلام کو تنہائی سے نکال کر ایک نئی شناخت دی۔