3

جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو

  • News cod : 55286
  • 27 آوریل 2024 - 5:43
جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو
لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا 

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔ جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو اور جب یقین کی منزل تک پھونچ جاؤ تو اقدام کرو ۔

نھج البلاغہ حکمت ۲۷۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55286