12 روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو بلا تردید شکست دی۔
اگرچہ اس جنگ میں ہمیں نقصانات اٹھانے پڑے ہماری عزیز شہید ہوئے۔
لیکن جنگ کی یہی فطرت ہے۔
لیکن جمہوری اسلامی نے ثابت کیا کہ وہ طاقت اور عزم کا مرکز ہے۔
دشمن کو جو مادی نقصانات پہنچے۔وہ ہمارے نقصانات سے کہیں زیادہ ہیں
“لوگوں نے یہ افواہیں پھیلائی ہیں کہ ایرانی حکومت نے فلاں ملک کے ذریعے امریکا کو پیغام بھیجا ہے۔
یہ سراسر جھوٹ ہے












