29آوریل
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

25فوریه
تمام مسالک اور مکاتب فکر کو مشترکہ طور پر عدل اجتماعی کے لیے مسلسل کوشاں رہنا چاہیئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

تمام مسالک اور مکاتب فکر کو مشترکہ طور پر عدل اجتماعی کے لیے مسلسل کوشاں رہنا چاہیئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ پندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم و حوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتی ہے

25فوریه
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، دورہ عراق مکمل کرکے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر پہنچ گئے

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، دورہ عراق مکمل کرکے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر پہنچ گئے

انہوں نے عراق میں موجود آیات عظام  آیت اللہ سیستانی،آیت اللہ بشیر نجفی،آیت اللہ اسحاق فیاض سے بھی ملاقات کی۔

24فوریه
عوامی جمہوریت اور اسلام پر بھروسہ کرکے مشکلات حل کرسکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

عوامی جمہوریت اور اسلام پر بھروسہ کرکے مشکلات حل کرسکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کا سب سے اہم مسئلہ ایرانی عوام کے بارے میں معلومات کی کمی اور اسلام کے بارے میں بھی ناواقفیت ہے۔

23فوریه
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی حضرت آیت اللہ العظمی السید علی حسینی سیستانی سے اہم ملاقات

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی حضرت آیت اللہ العظمی السید علی حسینی سیستانی سے اہم ملاقات

آيت الله العظمي سيستاني نے حافظ صاحب کی پاکستان میں موجودگی کو باعث افتخار قرار دیا

23فوریه
اللہ تعالی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں مسلم قوموں اور حکومتوں کا مواخذہ کرے گا

اللہ تعالی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں مسلم قوموں اور حکومتوں کا مواخذہ کرے گا

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ آج عالم اسلام اور دنیا کے حریت پسند، غزہ کے عوام کے عزادار ہیں.

23فوریه
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے مرکزی دفتر میں یورپی یونین کے بغداد میں سفیر کی ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے مرکزی دفتر میں یورپی یونین کے بغداد میں سفیر کی ملاقات

فلسطینی عوام کے تئیں عالمی خاموشی اور انکی نسل کشی پر شدید تشویش کا اظہار

23فوریه
ادارہ منہاج الحسینؑ میں پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس

ادارہ منہاج الحسینؑ میں پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس

مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ کربلا سے وابستہ رہنے والے کمیت نہیں دیکھتے بلکہ کیفیت دیکھتے ہیں اور بہتر بھی لاکھوں سے جیت جاتے ہیں کیونکہ یہ ایمان، استقامت وفا اور جواں مردی کا سبق دیتے ہیں۔ اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا گیا۔

23فوریه
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا دورہ مدرسہ مدینہ العلم نجف

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا دورہ مدرسہ مدینہ العلم نجف

اس موقع پر مدیر مدرسہ حجت الاسلام شیخ ولی الله خادمی نے مدرسے کا دورہ کروایا اور اس مدرسہ کی بیشتر ترقے کے لیے معظم لہ سے ہدایات لی۔

22فوریه
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا، رہبرانقلاب اسلامی

عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔