30آوریل
مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

22فوریه
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا، رہبرانقلاب اسلامی

عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔

22فوریه
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد حسین الحکیم سے ملاقات

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد حسین الحکیم سے ملاقات

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد […]

22فوریه
حجة الاسلام الشیخ علی النجفی کاحوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں استقبال

حجة الاسلام الشیخ علی النجفی کاحوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں استقبال

علامہ محمد افضل حیدری نے اساتذہ،طلاب اور ٹرسٹیز کے ہمراہ معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا، مہمانوں کی علامہ صفدر نجفی ،علامہ اختر عباس، شیخ نواز ش علی ساعتی کی قبور پر حاضری

22فوریه
حسینیہ پاکستانیہ نجف اشرف میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد

حسینیہ پاکستانیہ نجف اشرف میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد

محسن ملت مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی قدس سرہ کی چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم حسینیہ پاکستانیہ نجف اشرف میں منعقد ھوئی جس سے جامعة المنتظر کے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی نے خصوصی خطاب کیا۔

21فوریه
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی متولی حرم حضرت ابوالفضل العباس ع سے ملاقات

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی متولی حرم حضرت ابوالفضل العباس ع سے ملاقات

ملاقات میں علامہ سید مرید حسین نقوی،مولانا کرم علی حیدری ،سید مھدی حسن نقوی صاحب، مولانا سید شاکر نقوی، مولانا سید زین نقوی موجود۔

20فوریه
قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، علامہ شبیر میثمی

قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، علامہ شبیر میثمی

اسرائیل نے ظلم کی انتہاء کردی، ہم فلسطینیوں کی اخلاقی و انسانی حمایت جاری رکھیں گے

20فوریه
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات

اس ملاقات میں نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ مولانا سید مرید حسین نقوی  ،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا کرم علی حیدری اور فرزند علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی سید مہدی حسن نقوی صاحب شریک تھے

18فوریه
11 فروری کو عوام نے انقلاب کا چہرہ دنیا کو دکھادیا، رہبر معظم

11 فروری کو عوام نے انقلاب کا چہرہ دنیا کو دکھادیا، رہبر معظم

صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوامی وفد نے آج حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

18فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کے لئے امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات کے لئے امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام4مارچ سے امتحانات شروع ہوں گے۔ جس کے لئے ملک بھر میں امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں ۔ یہ مراکز چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں قائم کیے گئے ہیں۔