3

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی متولی حرم حضرت ابوالفضل العباس ع سے ملاقات

  • News cod : 53865
  • 21 فوریه 2024 - 23:04
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی متولی حرم حضرت ابوالفضل العباس ع سے ملاقات
ملاقات میں علامہ سید مرید حسین نقوی،مولانا کرم علی حیدری ،سید مھدی حسن نقوی صاحب، مولانا سید شاکر نقوی، مولانا سید زین نقوی موجود۔

وفاق ٹائمز ، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السيد أحمد الصافي (متولی شرعی حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام) سے نجف اشرف میں ملاقات کی۔

ملاقات میں علامہ سید مرید حسین نقوی،مولانا کرم علی حیدری ،سید مھدی حسن نقوی صاحب، مولانا سید شاکر نقوی، مولانا سید زین نقوی موجود۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53865

ٹیگز