01می
یوم معلم، طلباء کو “مردہ باد امریکہ” اور “مردہ باد اسرائیل” کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے، رہبر معظم

یوم معلم، طلباء کو “مردہ باد امریکہ” اور “مردہ باد اسرائیل” کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے، رہبر معظم

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے ملکی نظام تعلیم کے حوالے سے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا اور تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام اور وظائف بیان کئے۔

08فوریه
پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران بم دھماکہ، ایرانی وزارت خارجہ کی مذمت

پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران بم دھماکہ، ایرانی وزارت خارجہ کی مذمت

ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر انتخابات کے دوران بم دھماکوں کے ذریعے جمہوری عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔

08فوریه
رہبرِ انقلاب کا عید مبعث پر 2827 مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق

رہبرِ انقلاب کا عید مبعث پر 2827 مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق

رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب المرجب عید مبعث، انقلابِ اسلامی کی سالگرہ اور شعبان المعظم کی اعیاد کی عظیم مناسبت سے مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق کیا ہے۔

07فوریه
مسئلہ فلسطین،کشمیر امت مسلمہ کو لے ڈوبے گا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مسئلہ فلسطین،کشمیر امت مسلمہ کو لے ڈوبے گا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

کشمیری اور فلسطینی عوام اللہ تعالیٰ سے ہماری شکایت کریں گے اور روز قیامت ہمارا احتساب ہوگا ،صدر وفاق المدارس الشیعہ

06فوریه
امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظم علیہ السلام

شیعہ و سنی منابع آپ کے علم، عبادت، بردباری اور سخاوت کی تعریف و تمجید کے ساتھ ساتھ آپ کو کاظم اور عبد صالح کے لقب سے یاد کرتے ہیں

06فوریه
عوام اور حکام کا مشترکہ فریضہ دشمن کی شناخت ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

عوام اور حکام کا مشترکہ فریضہ دشمن کی شناخت ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

علماء کرام اور مساجد اور مذہبی و سیاسی امور میں سرگرم مرد و خواتین حضرات کے لئے ایسی کانفرنس کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

06فوریه
امام موسی ابن امام جعفر ؑ کی امامت کا آغاز ایک مشکل ترین زمانے میں ہوا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام موسی ابن امام جعفر ؑ کی امامت کا آغاز ایک مشکل ترین زمانے میں ہوا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

منحرف قوتوں کے دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں کو علم و حکمت سے ناکام بنایا

03فوریه
قناعت پسندی بڑا سرمایہ، اللہ کا حکم ،رسول اور آئمہ ہدیٰ کی سیرت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قناعت پسندی بڑا سرمایہ، اللہ کا حکم ،رسول اور آئمہ ہدیٰ کی سیرت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

رئیس الوفاق المدارس نے زوردیا کہ لوگ فضول خرچی چھوڑ دیں۔ اللہ نے آپ کو بہت دیا ہے تو اس طرح کی فضول خرچیاں کرنے کی بجائے اپنے گھرکی اضافی چیزیں غریبوں میں تقسیم کردیں۔

01فوریه
علامہ سید ساجد علی نقوی سے مسجد و امام بارگاہ امام صادق ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی سے مسجد و امام بارگاہ امام صادق ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات

وفد میں چیئرمین الصادق ٹرسٹ کیپٹن سید محسن رضا رضوی ،سید محمد علی کاظمی اور سید قسور عباس نقویشامل تھے۔

01فوریه
انقلاب اسلامی نے ایران اور عالم اسلام کو کفر اور استکبار سے بچایا، رہبر معظم

انقلاب اسلامی نے ایران اور عالم اسلام کو کفر اور استکبار سے بچایا، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ تہران ان شہروں میں سے ہے جن کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں۔ ایرانی قوم کے اندر بہت ساری صلاحیتین موجود ہیں جن میں شجاعت، غیرت، دینداری اور حریت پسندی شامل ہیں۔ یہ ساری خصوصیات تہران کے عوام کے اندر پائی جاتی ہیں۔